مہر خبررساں ایجنسی نے سما کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قاہرہ کے شمال میں دریائے نیل میں مصری سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دریائے نیل کے الوراق علاقہ میں مصری سیاحوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 21 سیاح ہلاک ہوگئے ہیں۔
![دریائے نیل میں 21 مصری سیاح ڈوب گئے دریائے نیل میں 21 مصری سیاح ڈوب گئے](https://media.mehrnews.com/d/2015/02/23/3/1601860.jpg?ts=1486462047399)
قاہرہ کے شمال میں دریائے نیل میں مصری سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1856824
آپ کا تبصرہ